QR CodeQR Code

کالعدم حرکت المجاہدین

9 Mar 2012 22:28

اسلام ٹائمز:جہادی تنظیمیں ایک دفعہ پھر اپنی بلوں سے نکل آئیں۔ اسلام آباد کے مرکز میں کالعدم حرکت المجاہدین کی "انصار الامہ" کے نام سے ریلی، شرکائے ریلی "دل دل جان جان طالبان طالبان"۔ "سبیلنا سبیلنا الجہاد الجہاد، طریقنا طریقنا الجہاد الجہاد"، "بلوچستان سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ" اور "دفاع پاکستان جہاد فی سبیل اللہ" کے نعرے لگاتے رہے۔



خبر کا کوڈ: 144261

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/144261/1/کالعدم-حرکت-المجاہدین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org