QR CodeQR Code

وحدت اُمت کانفرنس

13 Mar 2012 05:12

اسلام ٹائمز:ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ملک غلام احمد کی رسم چہلم کے موقع پر ''وحدت امت کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا، جس سے مختلف اہل تشیع اور اہل سنت علماء کرام کے علاوہ سیاسی اور دینی جماعتوں کے رہنمائوں نے خطاب کیا،


اسلام ٹائمز۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ملک غلام احمد کی رسم چہلم کے موقع پر ''وحدت امت کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا، جس سے مختلف اہل تشیع اور اہل سنت علماء کرام کے علاوہ سیاسی اور دینی جماعتوں کے رہنمائوں نے خطاب کیا، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی،شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدرعلامہ محمدرمضان توقیر، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اسغر عسکری، علامہ غلام حسن نجفی، جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء صاحبزادہ شیر محمد، جماعت اسلامی کے زاہد مرید اللہ ایڈووکیٹ، جمعیت علماء اسلام کے رہنماء حافظ شوکت علی اور مسلم لیگ ن کے رہنماء ملک ریحان موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 145223

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/145223/1/وحدت-ا-مت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org