QR CodeQR Code

مشترکہ پریس کانفرنس

13 Mar 2012 12:33

اسلام ٹائمز: ڈی آئی خان میں شیعہ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں پاکستان کے اندر شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ الائنس کے رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ علامہ امین شہیدی، علامہ عباس کمیلی اور علامہ رمضان توقیر نے پاکستان بھر میں اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے فوری طور پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 145246

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/145246/1/مشترکہ-پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org