QR CodeQR Code

تفتان، زاہدان میں استقبال

16 Mar 2012 01:51

اسلام ٹائمز: گلوبل مارچ ٹو یروشلم پاکستان سے گذر کر گذشتہ روز ایرآن میں داخل ہو گیا، کاروآن آزادی فلسطین کا زاہدآن میں بھرپور استقبال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلوبل مارچ ٹو یروشلم پاکستان کے سرحدی راستے تفتان سے ہوتا ہوا ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا ہے تفتان اور زاہدان میں شرکاء کا استقبال شاندار انداز میں کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 145958

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/145958/1/تفتان-زاہدان-میں-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org