QR CodeQR Code

گلوبل مارچ استقبال در قم

17 Mar 2012 00:45

اسلام ٹائمز: گلوبل مارچ ٹو یروشلم کا قافلہ زاہدان سے گزرتا ہوا ایران کے مقدس شہر قم میں پہنچ گیا، جہاں فوجی وردیوں میں ملبوس بسیج کے لوگوں نے قافلے کا شاندار استقبال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کے شہر قم المقدسہ میں عالمی مارچ برائے آزادی القدس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ فوجی وردی میں ملبوس بسیج کے موٹر سائیکل سواروں نے شہر کے داخلی راستوں سے شرکاء مارچ کی بسوں کو گھیرے میں لے لیا اور پورے شہر میں جشن کا سا سماں تھا۔ بعد ازاں شرکاء حضرت معصومہ قم کے حرم سے ہوتے ہوئے خیابان ایران شہر پہنچ گئے۔


خبر کا کوڈ: 146089

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/146089/1/گلوبل-مارچ-استقبال-قم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org