QR CodeQR Code

ایرانی صدر سے ملاقات

20 Mar 2012 04:39

اسلام ٹائمز: تہران میں ایرانی صدر ڈاکٹر محمود احمد نژاد نے شرکائے گلوبل مارچ ٹو یروشلم سے ملاقات کے دوران کہا کہ فلسطین ایک انسانی مسئلہ اور اسرائیل کا قیام انسانیت کی تضحیک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی یہ تحریک اور کاروان گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے۔ یہ روشنی دنیا کی تمام قوموں کو صحیح راستہ دکھائے گی۔ یہ روشنی انسانوں کو حریت کا درس دے گی۔ اگر ہم تیار اور آمادہ ہیں تو القدس کی آزادی دور نہیں ہے۔


خبر کا کوڈ: 146958

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/146958/1/ایرانی-صدر-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org