QR CodeQR Code

اسلام زندہ باد کانفرنس1

26 Mar 2012 16:46

اسلام ٹائمز: جے یو آئی کے زیراہتمام پشاور میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام پشاور میں رینگ روڈ موٹر وے چوک پر ''اسلام زندہ آباد کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں جے یو آئی کے کارکنوں نے شرکت کی، اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا، جے یو آئی کے قائد نے اپنے خطاب میں حکومت کی امریکہ نواز پالیسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 148151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/148151/1/اسلام-زندہ-باد-کانفرنس1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org