QR CodeQR Code

اسلام زندہ باد کانفرنس2

26 Mar 2012 16:42

اسلام ٹائمز: جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام پشاور میں منعقد ہونے والی کانفرنس سے مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام ''اسلام زندہ باد کانفرنس'' پشاور میں رینگ روڈ موٹر وے چوک پر منعقد ہوئی، جس میں جے یو آئی کے کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی، کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی اور صوبائی قائدین نے خطاب کیا، مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں حکومت کی امریکہ نواز پالیسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 148164

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/148164/1/اسلام-زندہ-باد-کانفرنس2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org