QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم دمشق

26 Mar 2012 09:36

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مسئول برائے امور خارجہ علامہ سید شفقت شیرازی سے دمشق میں ملاقات کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مسئول برائے امور خارجہ علامہ سید شفقت شیرازی سے دمشق میں ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے شرکت کی۔ ملاقات میں اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علامہ اسرار حسین ہمدانی بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 148215

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/148215/1/ایم-ڈبلیو-دمشق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org