QR CodeQR Code

کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ

30 Mar 2012 03:14

اسلام ٹائمز: اسپنی روڈ پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد شہید ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا دلخراش واقعہ پیش آیا، سپنی روڈ پر موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 149070

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/149070/1/کوئٹہ-ٹارگٹ-کلنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org