QR CodeQR Code

گلوبل مارچ لبنان میں۲

31 Mar 2012 15:50

اسلام ٹائمز: جنوبی لبنان کے علاقے قلعہ شقیف میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ جنوبی لبنان کے علاقے قلعہ شقیف میں لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلسے سے حزب اللہ کے مرکزی رہنما نبیل قاووق، الفتح کے فتحی ابو العردات، حماس کے رہنما علی برک، الجہاد کے رہنما شکیب العین، الامل کے رہنما بسام کعجق، انڈیا سے فیروز مٹھی بور والا اور امریکہ سے آئے ہوئے یہودی پیشوا ڈیوڈ یتسرائل وایس نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 149333

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/149333/1/گلوبل-مارچ-لبنان-میں۲

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org