QR CodeQR Code

غلام بلور کا دورہ کراچی

1 Apr 2012 15:49

اسلام ٹائمز: اے این پی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر ریلوے نے ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے پارٹی کارکنان زین العابدین اور کامران خان کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت اور زخمی کارکن ساجد حسن زئی کی عیادت کی۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے پارٹی کارکنان زین العابدین اور کامران خان کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت اور زخمی کارکن ساجد حسن زئی کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کراچی سے بے دخل کرنے کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہونگے، کراچی میں جاری حالیہ ٹارگٹ کلنگ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے پیچھے ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کام کر رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 149540

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/149540/1/غلام-بلور-کا-دورہ-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org