QR CodeQR Code

ملتان،جلسہ انقلاب

2 Apr 2012 03:09

اسلام ٹائمز: ملتان میں منعقدہ جلسہ سے مرکزی امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن، مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ اور امیر جماعت اسلامی پنجاب سید وسیم اختر سمیت دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی کے زیراہتمام ملتان میں جلسہ انقلاب منعقد کیا گیا، جس سے مرکزی امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن، مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ اور صوبائی امیر جماعت اسلامی پنجاب سید وسیم اختر سمیت دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا، جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مرکز اور صوبوں میں بیٹھے حکمران امریکی غلامی میں ایک ہیں، انتخابات کو سبوتاژ کرنے یا دھاندلی کے ذریعے مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو بپھرے ہوئے لوگ سڑکوں پر آکر فرعون حکمرانوں کو سبق سکھا دیں گے، پاکستان کے عوام مصر کے عوام بن کر زرداری کو حسنی مبارک بننے پر مجبور کر دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 149639

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/149639/1/ملتان-جلسہ-انقلاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org