QR CodeQR Code

لوڈشیڈنگ کیخلاف ریلی

2 Apr 2012 19:35

اسلام ٹائمز: ریلی میں صوبہ پنجاب سے امتیازی سلوک روا رکھنے کی مذمت اور صدر زرداری کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔


اسلام ٹائمز: ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مسلم لیگ ن نے لاہور میں لوہاری گیٹ سے بھاٹی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔ جس میں صوبہ پنجاب سے امتیازی سلوک روا رکھنے کی مذمت اور صدر زرداری کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 149845

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/149845/1/لوڈشیڈنگ-کیخلاف-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org