QR CodeQR Code

دفاع پاکستان کونسل کا احتجاج

7 Apr 2012 22:24

اسلام ٹائمز: امریکہ کی جانب سے حافظ محمد سعید کے سر کی قیمت مقرر کئے جانے کیخلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ کی جانب سے حافظ محمد سعید کے سر کی قیمت مقرر کئے جانے کیخلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ مظاہرے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جنہوں نے کالعدم سپاہ صحابہ جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔


خبر کا کوڈ: 151239

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/151239/1/دفاع-پاکستان-کونسل-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org