QR CodeQR Code

سلام شہداء

9 Apr 2012 10:48

اسلام ٹائمز: پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے شہداء گلگت و بلتستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چراغاں کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس و گلگت کے شہداء کو بھرپور انداز میں سلام عقیدت پیش کرنے کے لئے ننھے بچوں نے پارلیمنٹ کے سامنے ڈی چوک میں دئیے روشن کئے۔ اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے۔


خبر کا کوڈ: 151646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/151646/1/سلام-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org