QR CodeQR Code

سکردو میں دھرنا

11 Apr 2012 12:29

اسلام ٹائمز: یادگار چوک سکردو میں پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو  شہداء کے نام سے منصوب چوک یادگار چوک میں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام گلگت و بلتستان اور پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس میں مردوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جس سے علماء کرام نے خطاب کیا اور مطالبات کے پورے ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 152305

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/152305/1/سکردو-میں-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org