QR CodeQR Code

لاہور میں دھرنا

11 Apr 2012 12:23

اسلام ٹائمز: لاہور پریس کلب کے باہر چار گھنٹے تک جاری رہنے والے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے قائدین نے مظفر آباد استور کا متبادل راستہ کھولنے، گرفتار شیعہ رہنمائوں کی رہائی اور کرفیو کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے سانحہ چلاس کے خلاف لاہور میں احتجاجی دھرنا دیا اور وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی دھرنا لاہور پریس کلب کے باہر دیا گیا، جس کی قیادت علامہ حیدر علی موسوی، علامہ مبارک موسوی، علامہ ابوذر مہدوی، علامہ اقبال کامرانی اور آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس نے کی۔


خبر کا کوڈ: 152344

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/152344/1/لاہور-میں-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org