QR CodeQR Code

پشاور، ریلی و دھرنا

12 Apr 2012 17:41

اسلام ٹائمز: ٹارگٹ کلنگ کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام گورنر ہائوس چوک پر علامتی دھرنا دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری ٹارگٹ کلنگ کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام گورنر ہائوس چوک پشاور پر علامتی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی دھرنے کے شرکاء ریلی کی شکل میں پشاور پریس کلب سے روانہ ہوئے اور گورنر ہائوس چوک پر پہنچ کر احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے حکومت ، دہشتگردوں اور امریکہ کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی، دھرنا سے سابق سینیٹر علامہ جواد ہادی، آپ پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء شوکت خان نے خطاب کیا، آخر میں آئی ایس او پشاور ڈویژن کے نائب صدر سید علی نے قرارداد یںپیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 152729

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/152729/1/پشاور-ریلی-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org