0
Thursday 12 Apr 2012 23:30

دہشتگردی مردہ باد2

  • ریلی میں شرکاء خواتین نے دہشتگردی کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے

    ریلی میں شرکاء خواتین نے دہشتگردی کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے

  • ریلی بچوں اور عورتوں نے کفن پہن رکھے تھے

    ریلی بچوں اور عورتوں نے کفن پہن رکھے تھے

  • ریلی سے ہیومن اکٹیوسٹ فرزانہ باری نے بھی خطاب کیا

    ریلی سے ہیومن اکٹیوسٹ فرزانہ باری نے بھی خطاب کیا

  • ریلی میں علماء کی بڑی تعداد موجود تھی

    ریلی میں علماء کی بڑی تعداد موجود تھی

  • ریلی میں شریک بچہ پرسکون انداز میں دود پی رہا ہے

    ریلی میں شریک بچہ پرسکون انداز میں دود پی رہا ہے

  • شرکائے ریلی پریڈ گرانڈ پہنچ کر دھرنے میں شریک ہوئے

    شرکائے ریلی پریڈ گرانڈ پہنچ کر دھرنے میں شریک ہوئے

  • بچوں نے کفن پہن کر دھرنے میں شرکت کی

    بچوں نے کفن پہن کر دھرنے میں شرکت کی

  • خواتین نے دھرنے میں شریک ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا

    خواتین نے دھرنے میں شریک ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا

  • دھرنے کے ساتویں روز بھی علماء کی بڑی تعداد موجود تھی

    دھرنے کے ساتویں روز بھی علماء کی بڑی تعداد موجود تھی

  • علامہ ناصر عباس مردہ باد ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

    علامہ ناصر عباس مردہ باد ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

  • ملکی و غیر ملکی میڈیا کوریج کرتے ہوئے

    ملکی و غیر ملکی میڈیا کوریج کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی طرف سے کراچی، کوئٹہ، پارا چنار اور چلاس میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ، گلگت بلتستان میں بدامنی اور مسلسل کرفیو کے نفاذ کے خلاف مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری G.6/2 اسلام آباد سے خواتین اور بچوں کی ایک کفن پوش ریلی نکالی گئی، ریلی میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، جامعة الزہرا اسلام آباد، جامعہ معصومہ بارہ کہو، جامعہ ام کلثوم راولپنڈی، مدرسہ معارف اسلامیہ شکریال، مرکزی ماتمی دستہ اسلام آباد، انجمن فدایان حسینی بلتستانی اسلام آباد، انجمن دعائے زہرا اسلام آباد، مرکزی ماتمی دستہ غلامان بتول اسلام آباد، پاک حیدری سکاؤٹس اسلام آباد، انجمن ذوالفقار حیدری، انجمن وفائے عباس سمیت دیگر ملی تنظیموں سے وابستہ ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی، شرکائے ریلی نے قومی پرچموں کے علاوہ سیاہ جھنڈے اور بڑے بڑے بینرز و پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے، اس دوران اسلام آباد کی فضائیں لبیک یا حسین ع، لبیک یا زہرا س، لبیک یا زینب س اور پاکستان بنایا تھا کے فلک شگاف نعرے بلند ہوتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 152775
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش