0
Saturday 14 Apr 2012 17:44

ملتان احتجاجی دھرنا1

  • احتجاجی ریلی وزیر اعظم ہائوس کی جانب بڑھتے ہوئے

    احتجاجی ریلی وزیر اعظم ہائوس کی جانب بڑھتے ہوئے

  • مظاہرین نے وزیر اعظم ہائوس کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے

    مظاہرین نے وزیر اعظم ہائوس کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے

  • دھرنے میں خواتین بھی شریک

    دھرنے میں خواتین بھی شریک

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے زیراہتمام ملتان میں وزیراعظم ہائوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، اس سے قبل احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ایس پی چوک کینٹ سے شروع ہوئی اور گیلانی ہائوس پہنچنے پر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی میں بچوں نے کفن پہنے ہوئے تھے، سکیورٹی کے فرائض امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین نے انجام دئیے، وزیراعظم ہائوس کے سامنے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صاحب یاد رکھین ملتان سے ہم نے آپ کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا، لیکن آج ہمارے اوپر پاکستان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 153244
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش