QR CodeQR Code

سکردو میں دھرنا

16 Apr 2012 18:37

اسلام ٹائمز: دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے دہشتگردی اور تکفیری علماء کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا اور سانحہ چلاس کے ذمہ داروں کو گرفتار نہ کرنے پر حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں انجمن امامیہ کی طرف کمشنر آفس  کے سامنے سانحہ چلاس کیخلاف علماء کرام نے دھرنا دیا، دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے دہشتگردی اور تکفیری علماء کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا اور سانحہ چلاس کے ذمہ داروں کو گرفتار نہ کرنے پر حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی۔ علماء کرام نے مطالبات پر مکمل عمل دآرمد تک دھرنا جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 153718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/153718/1/سکردو-میں-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org