QR CodeQR Code

علماء احتجاج

18 Apr 2012 19:45

علماء کانفرنس کے اختتام پر علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں امام بارگاہ جی سکس ٹو سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ علماء کانفرنس کے اختتام پر علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں امام بارگاہ جی سکس ٹو سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی میں علماء کرام، طلاب اور تنظیمیں افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر حکومت وقت کو باور کرایا گیا کہ ملک میں جاری شیعہ کشی کے خلاف یہ ایک علامتی احتجاج ہے اگر مطالبات منظور نہ کئے گئے تو تاریخ کو ایک دفعہ پھر دہراتے ہوئے ملت تشیع اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 154492

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/154492/1/علماء-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org