QR CodeQR Code

کوئٹہ، خواتین کا احتجاج

18 Apr 2012 19:17

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اہتمام احتجاج میں خواتین نے بھرپور شرکت کی۔


اسلام ٹائمز. ہزارہ قبائل کی نسل کشی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ احتجاج کے موقع پر بھرپور نعرہ بازی بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 154499

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/154499/1/کوئٹہ-خواتین-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org