QR CodeQR Code

علماء کانفرنس2

19 Apr 2012 08:06

اسلام ٹائمز: علماء کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ باعمل علماء کرام کا باوقار اجتماع ہماری ملت کی عظمت کا عکاس ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان چند ہزار علماء کرام کے پیچھے لاکھوں لوگ ہیں جو اسلام آباد کا گھیرائو کر سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارلحکومت میں منعقدہ علماء کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علماء کرام کا کہنا تھا کہ ہماری وحدت دشمن کی شکست ثابت ہوگی۔ ہمیں آپسی تفرقات کو ختم کرکے ملی وحدت اور بیداری کا ثبوت دینا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مستضعفین جہان کے لئے ہماری لڑائی طاغوت سے ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مقام معظم رہبری آیت اللہ سید علی خامنہ رہ کی بھی خواہش ہے کہ تشیع پاکستان وحدت و اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک جان ہو جائیں۔


خبر کا کوڈ: 154619

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/154619/1/علماء-کانفرنس2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org