QR CodeQR Code

طیارہ حادثہ

21 Apr 2012 18:46

اسلام ٹائمز۔ جہاز کا ملبہ آبادی پر گرنے کے باوجود قدرتی طور پر کسی علاقہ مکین کی ہلاکت واقع نہیں ہوئی۔


اسلام ٹائمز: راولپنڈی کے نواحی گاوں حسين آباد کے قريب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے بوئنگ 737-236 نے اپنی پہلی اڑان 13 دسمبر 1984 کو بھری تھی۔ 20 اپریل 2012 کی پرواز، بوجا ائیر لائن کے اس طیارے کی آخری پرواز ثابت ہوئی، جب کراچی سے 121 مسافر اور 6 عملے کے افراد کو لیکر یہ اڑا اور حسین آباد کی فضا میں تباہ ہو گیا اور تمام سوار افراد لقمہ اجل بن گئے۔

 


خبر کا کوڈ: 155277

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/155277/1/طیارہ-حادثہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org