0
Sunday 22 Apr 2012 06:37

بھوجا ایئر حادثہ

  • حسین آباد کے رہائشی علاقے میں بکھرا بوئنگ طیارہ 737

    حسین آباد کے رہائشی علاقے میں بکھرا بوئنگ طیارہ 737

  • ریسکیو اہلکار انسانی جسم کی باقیات جمع کرتے ہوئے

    ریسکیو اہلکار انسانی جسم کی باقیات جمع کرتے ہوئے

  • ریسکیو اہلکار بوئنگ طیارے کے پائلٹ کی ٹوپی دکھاتے ہوئے

    ریسکیو اہلکار بوئنگ طیارے کے پائلٹ کی ٹوپی دکھاتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس تحقیقات کے لئے طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو بھجوایا جائے گا۔ سول ایویشن حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ائیر بلیو کے حادثے میں نجی کمپنی نے انشورنس کے چار ارب روپے تو حاصل کر لئے لیکن حادثے کی اصل وجہ کو منظر عام پر لانے سے صرف نظر کیا گیا۔ عوامی حلقوں نے اسلام ٹائمز سے بات کرتے ہوئے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ حادثے کی اصل وجوہات کو منظر عام پر لاکر ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ ادھر علاقہ مکینیوں کے مطابق حادثے کی رات حسین آباد کا علاقہ قیامت صغری کا منظر پیش کر رہا تھا، ہر طرف بکھری لاشیں اور خون سے لت پت دیواروں نے علاقہ مکینوں کے دلوں کو لرزا دیا تھا۔ یہاں یہ امر بھی باعث تشویش ہے کہ حکومت کی جانب سے نجی ائیر لائنز کو دی جانے والی چھوٹ اس دوسرے بڑے ہوائی حادثے کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ : 155436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش