QR CodeQR Code

سالانہ یوم

25 Apr 2012 18:38

اسلام ٹائمز: معصومین پبلک سکول بڈہ، ضلع لاڑکانہ صوبہ سندھ میں سالانہ یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ معصومین پبلک سکول بڈہ، ضلع لاڑکانہ صوبہ سندھ میں سالانہ یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے گئے۔ سالانہ یوم کی تقریب میں والدین کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے اساتذہ کی محنت اور لگن کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 156420

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/156420/1/سالانہ-یوم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org