اسلام ٹائمز۔ معصومین پبلک سکول بڈہ، ضلع لاڑکانہ صوبہ سندھ میں سالانہ یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امتیازی کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے گئے۔ سالانہ یوم کی تقریب میں والدین کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے اساتذہ کی محنت اور لگن کو سراہا۔