QR CodeQR Code

عزاداری فاطمۃ زہراء

26 Apr 2012 23:28

اسلام ٹائمز: شہادت مخدومہ کونین حضرت زہراء س کے سلسلے میں کوئٹہ اور گردونواح میں مجالس و عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں شہادت حضرت فاطمۃ زہراء س کے سلسلہ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مقررین نے بی بی کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور بی بی کی عظمت کو بیان کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 156567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/156567/1/عزاداری-فاطمۃ-زہراء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org