کوئٹہ میں ماتمداری
26 Apr 2012 23:33
اسلام ٹائمز: ایام فاطمیہ س کی مناسبت سے کوئٹہ کی امام بارگاہ سید آباد میں ماتم داری کا اہتمام کیا گیا۔
اسلام ٹائمز۔ ایام فاطمیہ س کی مناسبت سے کوئٹہ کی امام بارگاہ سید آباد میں ماتم داری کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر نوحہ خوانوں نے دختر رسول ص بی بی فاطمہ س کے یوم شہادت کے موقع پر ان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 156703