QR CodeQR Code

کوئٹہ میں جلوس

27 Apr 2012 22:20

اسلام ٹائمز: بی بی فاطمہ س کے یوم شہادت کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شھادت بی بی فاطمتہ زھراء س کی مناسبت سے کوئٹہ میں ماتمی جلوس برآمد ہوا۔ جس میں عزاداروں نے سینہ زنی اور زنجیر زنی کی۔ اس موقع پر مختلف نوحہ خواں سنگتوں نے دختر رسول ص کے یوم شہادت کے موقع پر نوحہ خوانی کی۔


خبر کا کوڈ: 156862

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/156862/1/کوئٹہ-میں-جلوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org