QR CodeQR Code

دفاع تشیع کانفرنس

28 Apr 2012 21:04

اسلام ٹائمز: پاکستان میں تشیع کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی کیلئے منعقدہ اس کانفرنس سے کراچی سے تشریف لائے ہوئے معروف عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین استاد شبیر میثمی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کے مقدس شہر قم میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی، دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ اور تشیع کے خلاف ہونیوالے تازہ ترین اقدامات سے آگاہی کیلئے "دفاع تشیع میں علماء کا کردار" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے حجۃ الاسلام والمسلمین استاد شبیر میثمی آف کراچی نے خطاب کیا۔ دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی طرف سے برگزار کی گئی یہ کانفرنس رات 10 بجے تک جاری رہی، جس میں شرکاء کو اسلام آباد میں ہونیوالی "آل پاکستان علماء کانفرنس" کی ویڈیوز بھی دکھائی گئیں۔ 


خبر کا کوڈ: 157226

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/157226/1/دفاع-تشیع-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org