QR CodeQR Code

کوٹ ڈی جی احتجاج

29 Apr 2012 15:27

اسلام ٹائمز: خیرپور میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کی دہشتگردی اور انتظامیہ کی جانبدارانہ کارروائیوں کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کوٹ ڈی جی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ خیرپور میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کی دہشتگردی اور انتظامیہ کی جانبدارانہ کارروائیوں کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کوٹ ڈی جی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر علماء کرام نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں خیرپور کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شرپسندی کے مرتکب افراد کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزاء دی جائے جبکہ گرفتار بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومت کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کو لگام دے۔


خبر کا کوڈ: 157461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/157461/1/کوٹ-ڈی-جی-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org