0
Wednesday 2 May 2012 18:14

ہزارہ کا مظاہرہ

  • ہزارہ قبیلے کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    ہزارہ قبیلے کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

  • مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

    مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

  • مظاہرین دہشت گردی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں

    مظاہرین دہشت گردی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں

  • مظاہرین سڑک کنارے کھڑے احتجاج کر رہے ہیں

    مظاہرین سڑک کنارے کھڑے احتجاج کر رہے ہیں

  • مظاہرین کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کا مطالبہ

    مظاہرین کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کا مطالبہ

  • مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں

    مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں

  • اقوام متحدہ کی خاموشی پر احتجاج

    اقوام متحدہ کی خاموشی پر احتجاج

  • اتحاد کی دعوت دیتے مظاہرین

    اتحاد کی دعوت دیتے مظاہرین

  • دہشت گردوں کی بربریت کے مناظر

    دہشت گردوں کی بربریت کے مناظر

  • مظاہرے میں خواتین بھی شامل ہیں

    مظاہرے میں خواتین بھی شامل ہیں

  • مظاہرین کا اسلامیان پاکستان سے سوال؟

    مظاہرین کا اسلامیان پاکستان سے سوال؟

  • مظاہرین کے حکام سے مطالبات

    مظاہرین کے حکام سے مطالبات

  • حکومت کے خلاف نعرے بازی

    حکومت کے خلاف نعرے بازی

  • والدین کے ساتھ بچے بھی مظاہرے میں شامل

    والدین کے ساتھ بچے بھی مظاہرے میں شامل

  • ہزارہ خواتین کے ساتھ مقامی خواتین بھی مظاہرے میں شامل

    ہزارہ خواتین کے ساتھ مقامی خواتین بھی مظاہرے میں شامل

  • مظاہرین کی پاک فوج سے اپیل

    مظاہرین کی پاک فوج سے اپیل

اسلام ٹائمز۔ مظاہرین کے رہنماء کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ 2000ء کے بعد سے ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوا، جس میں ان 12 سالوں میں 700 ہزارہ اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ لیکن وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ 95 فیصد شرح خواندگی ہزارہ قبیلے میں ہے اور زیادہ تر لوگ کاروباری یا نوکری پیشہ ہیں۔ لیکن ظالموں نے ہزارہ قوم کے نوجوانوں، بچوں اور عورتوں کو بلا دریغ قتل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور ایجنسیوں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 158297
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش