0
Friday 4 May 2012 07:38

محسن پاکستان

  • پنجاب یونیورسٹی کے فیصل آڈیٹوریم میں قومی ہیرو کا استقبال

    پنجاب یونیورسٹی کے فیصل آڈیٹوریم میں قومی ہیرو کا استقبال

  • ڈاکٹر عبدالقدیر خان استقبالی نعروں کا جواب دیتے ہوئے

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان استقبالی نعروں کا جواب دیتے ہوئے

  • طلبا کے ساتھ اساتذہ بھی ہال میں موجود

    طلبا کے ساتھ اساتذہ بھی ہال میں موجود

  • سٹیج پر ایٹمی سائنسدان وائس چانسلر کے ساتھ تشریف فرما ہیں

    سٹیج پر ایٹمی سائنسدان وائس چانسلر کے ساتھ تشریف فرما ہیں

  • آڈیٹوریم کا خوبصورت منظر

    آڈیٹوریم کا خوبصورت منظر

  • محسن پاکستان، پر وقار شخصیت

    محسن پاکستان، پر وقار شخصیت

  • ڈاکٹر عبدالقدیر خان خطاب کرتے ہوئے

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان خطاب کرتے ہوئے

  • طالبات کا قومی ہیرو کو خراج تحسین

    طالبات کا قومی ہیرو کو خراج تحسین

  • محسن پاکستان کا اظہار خیال جاری

    محسن پاکستان کا اظہار خیال جاری

  • حاضرین کا انہماک

    حاضرین کا انہماک

  • خطاب کا مفکرانہ انداز

    خطاب کا مفکرانہ انداز

  • ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم، قومی جذبے کا اظہار

    ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم، قومی جذبے کا اظہار

  • طالبہ ایٹمی سائنسدان کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے

    طالبہ ایٹمی سائنسدان کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے

  • محسن پاکستان آٹو گراف دیتے ہوئے

    محسن پاکستان آٹو گراف دیتے ہوئے

  • وائس چانسلر یونیورسٹی کی یادگاری شیلڈ ڈاکٹر اے کیو خان کو پیش کررہے ہیں

    وائس چانسلر یونیورسٹی کی یادگاری شیلڈ ڈاکٹر اے کیو خان کو پیش کررہے ہیں

  • پینٹنگ کا تحفہ بھی محسن پاکستان کے لئے

    پینٹنگ کا تحفہ بھی محسن پاکستان کے لئے

  • تقریب کے اختتام پر ملکی استحکام کے دعا مانگی جارہی ہے

    تقریب کے اختتام پر ملکی استحکام کے دعا مانگی جارہی ہے

  • دست دعا بلند ہیں

    دست دعا بلند ہیں

  • ایٹمی سائنسدان حاضرین کو الوداع کہتے ہوئے

    ایٹمی سائنسدان حاضرین کو الوداع کہتے ہوئے

  • طلبا آڈیٹوریم میں جگہ نہ ملنے کے باعث شوق دیدار میں باہر درخت پر چڑھے ہوئے ہیں

    طلبا آڈیٹوریم میں جگہ نہ ملنے کے باعث شوق دیدار میں باہر درخت پر چڑھے ہوئے ہیں

  • طلبا محسن پاکستان کو پرجوش الوداع کہتے ہوئے

    طلبا محسن پاکستان کو پرجوش الوداع کہتے ہوئے

  • قومی ہیرو سے اظہار محبت

    قومی ہیرو سے اظہار محبت

اسلام ٹائم۔ قومی ہیرو ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان پنجاب یونیورسٹی لاہور میں خصوصی خطاب کرنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ کہوٹہ لیبارٹری میں صرف تین ہزار روپے تنخواہ سے کام کا آغاز کیا، اس وقت کے وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے تمام صورتحال معلوم ہونے کے بعد اس پر ایکشن لیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت، جرمن اور ہالینڈ نے ملکر بیس سال میں ایٹم بم بنایا مگر پاکستان نے صرف دو سالوں میں ایٹم بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کبھی بھی پاکستان سے پنگا نہیں لے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے نشانہ پر بھارت کے تمام شہر ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 158778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش