0
Saturday 12 May 2012 11:03

قم میں استقبال

  • دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم

    دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم

  • برادران اسٹیج کو سجاتے ہوئے

    برادران اسٹیج کو سجاتے ہوئے

  • قرآن و اہلبیت کانفرنس ع کراچی کا تصاویر

    قرآن و اہلبیت کانفرنس ع کراچی کا تصاویر

  • مرکزی سیکرٹری جنرل آفس کی طرف آتے ہوئے

    مرکزی سیکرٹری جنرل آفس کی طرف آتے ہوئے

  • دفتر میں آنے کے بعد علماء کرام کے ہمراہ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    دفتر میں آنے کے بعد علماء کرام کے ہمراہ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان

  • کثیر تعداد میں طلاب کی شرکت

    کثیر تعداد میں طلاب کی شرکت

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے علماء کرام کا ایک انداز

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے علماء کرام کا ایک انداز

  • برادر راشد تلاوت کرتے ہوئے

    برادر راشد تلاوت کرتے ہوئے

  • برادران پروگرام میں دلچسپی لیتے ہوئے

    برادران پروگرام میں دلچسپی لیتے ہوئے

  • اسٹیج سیکرٹری برادر مختار کا ایک انداز

    اسٹیج سیکرٹری برادر مختار کا ایک انداز

  • برادران کی بھرپور شرکت

    برادران کی بھرپور شرکت

  • مرکزی سیکرٹری جنرل تبسم کرتے ہوئے

    مرکزی سیکرٹری جنرل تبسم کرتے ہوئے

  • سینئر برادران کی بھرپور شرکت

    سینئر برادران کی بھرپور شرکت

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کی شورای عالی کے سربراہ علامہ محمد فخرالدین کا خطاب

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کی شورای عالی کے سربراہ علامہ محمد فخرالدین کا خطاب

  • برادران کی پروگرام میں بھرپور دلچسپی

    برادران کی پروگرام میں بھرپور دلچسپی

  • سیکرٹری جنرل شعبہ قم علامہ سید محمد تقی شیرازی استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے

    سیکرٹری جنرل شعبہ قم علامہ سید محمد تقی شیرازی استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے

  • برادران ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم

    برادران ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم

  • مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری خطاب کرتے ہوئے

    مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری خطاب کرتے ہوئے

  • سیکرٹری جنرل کے خطاب میں برادران کی دلچسپی

    سیکرٹری جنرل کے خطاب میں برادران کی دلچسپی

  • سیکرٹری امور خارجہ اور سیکرٹری جنرل شعبہ قم

    سیکرٹری امور خارجہ اور سیکرٹری جنرل شعبہ قم

  • دوستان، مرکزی سیکرٹری جنرل کا خطاب سنتے ہوئے ایک انداز

    دوستان، مرکزی سیکرٹری جنرل کا خطاب سنتے ہوئے ایک انداز

  • سیکرٹری جنرل کا خطاب کے دوران ایک انداز

    سیکرٹری جنرل کا خطاب کے دوران ایک انداز

  • مرکزی سیکرٹری جنرل کے خطاب کے دوران اسٹیج پر دیگر رہنماوں کی موجودگی

    مرکزی سیکرٹری جنرل کے خطاب کے دوران اسٹیج پر دیگر رہنماوں کی موجودگی

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے برادران رہنماوں کی گفتگو کو  سنتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے برادران رہنماوں کی گفتگو کو سنتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جفعری نے سرزمین خون و قیام اور علم و اجتھاد قم المقدسہ آمد پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کی طرف شاندار استقبال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہماری قوم وفادار اور بہادر قوم ہے، جب انھوں نے دیکھا کچھ لوگ شہید حسینی رہ کے افکار کو لیکر انہیں زندہ کرنے کے لیے اور قوم کو باوقار اور باعزت بنانے کے لیے میدان میں بے خطر کود پڑے ہیں تو قوم بھی گھروں سے نکل پڑی، مشکل قوم میں نہیں بلکہ مشکل ان لوگوں میں ہے جنہوں نے قوم کو آگے بڑھانے کے لیے انجن کا کام دینا ہوتا ہے۔ ان کا نڈر ہونا، بابصیرت ہونا اور صحیح خط پر ہونا نہایت ضروری ہے۔

خبر کا کوڈ : 160999
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش