QR CodeQR Code

پشاور احتجاج

16 May 2012 19:40

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام اسرائیل کے ناپاک وجود کے قیام کے روز پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام اسرائیل کے ناپاک وجود کے قیام کے روز پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے اس مظاہرہ میں نوجوانوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ احتجاج مظاہرے سے شیعہ عالم دین علامہ عابد حسین شاکری، بین المذاہب و ہم آہنگی کمیٹی کے رہنماء کامران خان اور آئی ایس او پشاور ڈویژن کے صدر ثاقب بنگش نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 162565

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/162565/1/پشاور-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org