QR CodeQR Code

16 مئی، اسکردو

16 May 2012 20:54

اسلام ٹائمز:یوم مردہ باد امریکہ کے سلسلے کی مرکزی ریلی علمدار چوک سے برآمد ہوکر یادگار شہدا پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی سے آئی ایس او بلتستان کے ڈویژنل صدر سمیت علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کے فرمان پر 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے روندو، خپلو، کھرمنگ، شگر، گمبہ اسکردو سمیت بلتستان بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، اس سلسلے کی مرکزی ریلی علمدار چوک سے برآمد ہوکر یادگار شہدا پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی سے آئی ایس او بلتستان کے ڈویژنل صدر سمیت علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 162582

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/162582/1/16-مئی-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org