0
Sunday 20 May 2012 07:01

مردہ باد امریکہ ریلی

  • لاہور پریس کلب سے آئی ایس او کی ریلی کا آغاز

    لاہور پریس کلب سے آئی ایس او کی ریلی کا آغاز

  • مظاہرے میں شریک ٹرک پیغام لئے ہوئے

    مظاہرے میں شریک ٹرک پیغام لئے ہوئے

  • امریکی اور اسرائیلی پرچموں سے اظہار نفرت

    امریکی اور اسرائیلی پرچموں سے اظہار نفرت

  • قومی پرچم اٹھائے ننھا مجاہد ریلی میں شریک

    قومی پرچم اٹھائے ننھا مجاہد ریلی میں شریک

  • ریلی میں مائیں بھی بچوں کے ساتھ شریک

    ریلی میں مائیں بھی بچوں کے ساتھ شریک

  • ریلی میں ٹرک

    ریلی میں ٹرک

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اسد عباس نقوی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما اسد عباس نقوی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

  • مظاہرین مردہ امریکہ کے نعرے لگاتے ہوئے

    مظاہرین مردہ امریکہ کے نعرے لگاتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری اطلاعات ناصر عباس شیرازی کا ریلی سے خطاب

    ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری اطلاعات ناصر عباس شیرازی کا ریلی سے خطاب

  • ریلی میں شامل طالبات کے امریکہ مخالف نعرے

    ریلی میں شامل طالبات کے امریکہ مخالف نعرے

  • ریلی امریکی قونصلیٹ کے باہر پہنچ گئی

    ریلی امریکی قونصلیٹ کے باہر پہنچ گئی

  • امامیہ اسکاوٹس کا اسرائیل سے اظہار نفرت

    امامیہ اسکاوٹس کا اسرائیل سے اظہار نفرت

  • آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس کا ریلی سے خطاب

    آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس کا ریلی سے خطاب

  • شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا پوتا محمد علی دادا کے نقش قدم پر

    شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا پوتا محمد علی دادا کے نقش قدم پر

  • مولانا نیاز حسین نقوی کا ریلی سے خطاب

    مولانا نیاز حسین نقوی کا ریلی سے خطاب

  • آئی ایس او کے کارکن کا امریکہ سے اظہار نفرت

    آئی ایس او کے کارکن کا امریکہ سے اظہار نفرت

  • امریکی اور اسرائیلی پرچم نذرآتش

    امریکی اور اسرائیلی پرچم نذرآتش

  • شیطانی پرچم اپنی منزل کو پہنچ گئے

    شیطانی پرچم اپنی منزل کو پہنچ گئے

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام لاہور پریس کلب سے امریکی قونصلیٹ تک امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔ ریلی سے آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ناصر عباس، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا نیاز حسین بخاری، ناصر عباس شیرازی اور اسد عباس نقوی نے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی ضمیر فلسطینیوں کی آواز کو سنے اور اسرائیل کی ناجائز ریاست کو ختم کر کے فلسطینیوں کے علاقے انہیں واپس کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کروانا امریکی ایجنڈے کا حصہ ہو سکتا ہے، لیکن عوام اسے کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔ ریلی کے اختتام پر امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 163173
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش