0
Tuesday 22 May 2012 03:45

جشن فاطمہ ؑ

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی شعبہ خواتین کی جانب سے جشن فاطمہ الزہرا ( سلام اللہ علیہا ) منعقد کیا گیا

    ایم ڈبلیو ایم کراچی شعبہ خواتین کی جانب سے جشن فاطمہ الزہرا ( سلام اللہ علیہا ) منعقد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ خواتین کی جانب سے المحسن ہال میں منعقدہ جشن فاطمہ الزہرا ( سلام اللہ علیہا ) کے اجتماع میں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امین شہیدی، خانم طیبہ اعجاز ( اسلام آباد )، خانم طاہرہ فاضلی، خانم عذرا عمار اور ایران سے آئی ہوئیں ممتاز اسکالر خانم عبدالٰہی نے کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو اسلام سے وابستہ رکھے ہوئے ہیں ان کی ہدایت اور رہنمائی کا منبع قرآن کریم اور سنت رسول اکرم ص ہے اور یہ مسلمانوں کا مسلّمہ و متفقہ عقیدہ ہے کہ قرآنی احکام کے مطابق پیغمبر گرامیؐ کی ذات مبارک عالم اسلام کے لئے نمونہ عمل ہے جبکہ پیغمبر اکرم ص کی اپنی ہدایت اور رہنمائی کے مطابق خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت جناب سیدہ فاطمہ زہرا س کی ذات ہے۔
خبر کا کوڈ : 164140
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش