QR CodeQR Code

کراچی، جلاؤ گھیراؤ

23 May 2012 01:40

اسلام ٹائمز:کراچی میں فائرنگ سے زخميوں ہونے والوں ميں پوليس اہلکار بھی شامل ہیں، اب تک 10 گاڑيوں، درجنوں موٹر سائيکلوں اور پان منڈی کے قريب متعدد دکانوں کو نذر آتش کر ديا گيا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں عوامی تحریک کی جانب سے مہاجر صوبہ کے خلاف نکالی جانے والی ریلی ميں فائرنگ اور ديگر مختلف واقعات ميں جاں بحق افراد کی تعداد تين بچوں اور خاتون سميت 11 ہوگئی ہے جبکہ 32 سے زائد زخمی ہوگئے ہيں، فائرنگ سے زخميوں ہونے والوں ميں پوليس اہلکار بھی شامل ہیں، اب تک 10 گاڑيوں، درجنوں موٹر سائيکلوں اور پان منڈی کے قريب متعدد دکانوں کو نذرآتش کرديا گيا۔


خبر کا کوڈ: 164472

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/164472/1/کراچی-جلاؤ-گھیراؤ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org