0
Friday 25 May 2012 19:23

ایرانی سفیر

  • ایرانی سفیر کی لاہور چیمبر آف کامرس میں آمد

    ایرانی سفیر کی لاہور چیمبر آف کامرس میں آمد

  • لاہور چیمبر کے صدر عرفان شخ خطاب کرتے ہوئے

    لاہور چیمبر کے صدر عرفان شخ خطاب کرتے ہوئے

  • ایرانی سفیر کا خطاب

    ایرانی سفیر کا خطاب

  • ایرانی سفیر کو یادگاری شیلڈ پیش کی جارہی ہے

    ایرانی سفیر کو یادگاری شیلڈ پیش کی جارہی ہے

  • ایرانی مہمان کی طرف سے چیمبر کے لئے تحفہ

    ایرانی مہمان کی طرف سے چیمبر کے لئے تحفہ

  • معزز مہمان کا چیمبر کے عہدیداروں کے ساتھ گروپ فوٹو

    معزز مہمان کا چیمبر کے عہدیداروں کے ساتھ گروپ فوٹو

اسلام ٹائمز۔ ایرانی سفیر علی رضا حقیقیان لاہور چیمبر آف کامرس کی دعوت پر آئے۔ ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تاجر رہنماوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے کے لئے تجاویز دیں، جن س اتفاق کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے یقین دہانی کروائی کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر روابط قائم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تجارتی ججم دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا، اسے بڑھایا جانا چاہیے۔ دورے میں ایرانی قونصلیٹ لاہور کے قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی بھی شامل تھے۔

خبر کا کوڈ : 165318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش