0
Saturday 26 May 2012 22:48

تیاریاں مکمل

  • سٹال

    سٹال

  • سٹیج

    سٹیج

  • امام خمینی رہ

    امام خمینی رہ

  • علامہ اقبال رہ

    علامہ اقبال رہ

  • شہید آیت اللہ باقر

    شہید آیت اللہ باقر

  • مولانا سید ابوالاعلی مودودی

    مولانا سید ابوالاعلی مودودی

  • سٹیج ڈائس

    سٹیج ڈائس

  • مولانا شاہ احمد نورانی

    مولانا شاہ احمد نورانی

  • خالد مشعل

    خالد مشعل

  • ہال کا منظر

    ہال کا منظر

  • سید علی گیلانی

    سید علی گیلانی

  • خیر مقدمی بینر

    خیر مقدمی بینر

  • نجم الدین

    نجم الدین

  • شہید شیخ احمد یاسین

    شہید شیخ احمد یاسین

  • ہال کا منظر

    ہال کا منظر

  • مولانا محمد علی جوہر

    مولانا محمد علی جوہر

اسلام ٹائمز۔ البصیرہ ٹرسٹ کے زیراہتمام پشاور میں کل بروز اتوار منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان ''عالم اسلام: روشن مستقبل کی نوید'' کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اس سلسلے میں نشتر ہال کو مختلف بینرز سے سجایا گیا ہے، جبکہ عالم اسلام کے عظیم قائدین کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی ہیں، ہال میں ایک ہزار سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے، اس کے علاوہ نشتر ہال کے احاطہ میں کانفرنس کے انعقاد میں تعاون کرنے والی تنظیموں اور فلاحی و علمی اداروں کی جانب سے سٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 165811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش