QR CodeQR Code

جنت نظیر پاراچنار

30 May 2012 00:53

اسلام ٹائمز: پاراچنار، نعمات الہی جیسے بہترین موسم، لہلاتے کھیت، گھنے جنگل، برف پوش چوٹیاں اور کوہ سفید کے علاوہ قدرتی چشموں کی وجہ سے جنت نظیر سمجھا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک افغان بارڈر پر واقع کرم ایجنسی کا صدر مقام پاراچنار اگر ایک طرف جغرافیائی و سٹرٹیجک اہمیت کا حامل ہے تو دوسری طرف یہ علاقہ نعمات الہی جیسے بہترین موسم، لہلاتے کھیت، گھنے جنگل، برف پوش چوٹیاں اور کوہ سفید کے علاوہ قدرتی چشموں کی وجہ سے جنت نظیر سمجھا جاتا ہے۔ یہاں قارئین کے لئے پاراچنار اور مضافات کے کچھ نظارے پیش کئے جا رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 166698

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/166698/1/جنت-نظیر-پاراچنار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org