QR CodeQR Code

معجزہ شگاف کعبہ

1 Jun 2012 22:27

اسلام ٹائمز: حضرت علی ع کے یوم ولادت کی مناسبت سے قارئین کے لئے دیوار کعبہ میں شگاف کی نادر تصاویر جاری کی جا رہی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ع کی دنیا میں آمد کے موقع پر دیوار کعبہ میں شگاف ایک ایسا معجزہ الہی ہے، جو چودہ سو سال کے بعد بھی اللہ کی نشانی کے طور پر زندہ و جاوید ہے۔ حالانکہ آل سعود نے اس دیوار میں موجود واضح شگاف کو چھپانے کی کئی کوششیں کیں۔ کبھی خانہ کعبہ کی تعمیر نو کے بہانے دیوار کے اس حصے میں لوہے کی پتھریاں لگا دیں تو کبھی اس حصے کو خواہ مخوا چھپانے کے جتن کئے گئے لیکن اللہ کی نشانی کو کون چھپا سکتا ہے۔ بقول شاعر
میسر نہ شد کسی را ایں سعادت
بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

یہاں قارئین کے لئے جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے دیوار کعبہ میں شگاف کی نادر تصاویر جاری کی جا رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 167453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/167453/1/معجزہ-شگاف-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org