QR CodeQR Code

یاد امام خمینی رہ

3 Jun 2012 14:36

اسلام ٹائمز: بھارت میں منعقدہ یاد امام خمینی رہ کانفرنس میں ملک بھر سے عالی قدر علماء کرام کے علاوہ ایران کلچر ہاوس نئی دہلی کے ڈائریکٹر عالمی نے بھی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ بانی انقلاب امام خمینی رہ کی 23 ویں برسی کے موقع پر بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے امامیہ ہال میں ایک کانفرنس بعنوان ’’یاد امام خمینی رہ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا اہتمام امامیہ یوتھ آرگنائزیشن اور شیعہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کیا۔ یاد امام خمینی رہ کانفرنس میں ملک بھر کے عالی قدر علماء کرام، شعراء اہل بیت ع اور دانشور حضرات کے علاوہ ایران کلچر ہاوس نئی دہلی کے ڈائریکٹر عالمی نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 167726

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/167726/1/یاد-امام-خمینی-رہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org