0
Tuesday 5 Jun 2012 05:42

امام خمینی رہ سیمینار

  • حضرت امام خمینی رہ اسلامی سیاست کا نمونہ عمل کے عنوان سے کشمیر میں سیمینار

    حضرت امام خمینی رہ اسلامی سیاست کا نمونہ عمل کے عنوان سے کشمیر میں سیمینار

اسلام ٹائمز۔ بھارت میں مقیم ایرانی سفیر سید مہدی نبی زادہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ان دنوں امام خمینی رہ کی 23ویں برسی کی تقریبات میں عملاً حصہ لینے کے لئے وادی کشمیر کے دورے پر ہیں، اس سلسلے میں جامع مسجد سرینگر میں ایک سیمینار بعنوان ’’حضرت امام خمینی رہ اسلامی سیاست کا نمونہ عمل‘‘ منعقد ہوا، مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رہ کی حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ آپ رہ کی سیاسی و دینی زندگی کل جہاں کے لئے بہترین نمونہ عمل ثابت ہوسکتی ہے، اس موقع پر انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے صدر اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میراعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق نے سفیر موصوف کا پرتپاک استقبال کیا، اس مرحلے پر میر واعظ اور مہدی نبی زادہ نے ایران اور کشمیر کے مابین صدیوں پر محیط دینی، ملی، تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی رشتوں اور تعلقات پر تبادلہ خیالات کرتے ہوئے آپسی رشتوں کو مزید استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 167910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش