0
Monday 4 Jun 2012 22:25

جشن مولود کعبہ

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ط

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ط

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

  • جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

    جشن مولود کعبہ ع کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

 اسلام ٹائمز۔ ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل راولپنڈی میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گئ۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات سید صمصام بخاری مہمان خصوصی تھے۔ سید صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ کہ ذات علی علیہ السلام ایمان اور منافقت کے درمیان خط امتیاز ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اس جگہ کو مسجد نہیں سمجھتا جہاں اہل بیت ع کا تذکرہ نہ ہو۔ تقریب میں دوسروں کے علاوہ ممبر قومی اسمبلی دیوان عاشق بخاری، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ امیر گل، خوشنود علی خان، ایرانی نائب سفیر حسین درویش، آغا افراسیابی، سید اظہار شاہ بخاری، علامہ سید کفایت حسین نقوی اور رقیہ شاہ بی بی نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 168128
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش