QR CodeQR Code

جشن میلاد

5 Jun 2012 11:46

اسلام ٹائمز: ولادت باسعادت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں ضلع گنگچھے غواڑی میں عظیم الشان میلاد کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع گنگچھے غواڑی میں جشن مولود کعبہ کے سلسلے میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد ہوا، جس میں علماء کرام نے امام عالی مقام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مقررین میں شیخ محمد علی توحیدی، شیخ ذوالفقار علی یعسوبی، شیخ احمد علی نوری، شیخ زاہد حسین زاہدی، سید اکبر شاہ، شیخ حکیمی، شیخ غلام محمد فخر الدین، شیخ محمد علی جوہری اور دیگر علماء نے خطاب کئے۔


خبر کا کوڈ: 168284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/168284/1/جشن-میلاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org